چڑی کا بادشاہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تاش) چڑیا کے پتوں میں وہ پتا جس پر بادشاہ کی تصویر بنی ہوتی ہے؛ عجیب و غریب ہیئت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تاش) چڑیا کے پتوں میں وہ پتا جس پر بادشاہ کی تصویر بنی ہوتی ہے؛ عجیب و غریب ہیئت۔